نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا ویمنز کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) کھیلا جائے ...

ویلنگٹن (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل (آج) منگل کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں بلیک کیپس نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری میچ 4 مارچ کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی