جان ابراھیم ایکشن ہیرو سلوسٹر سٹالون کے دیوانے نکلے

جان ابراھیم ایکشن ہیرو سلوسٹر سٹالون کے دیوانے نکلے
جان ابراھیم ایکشن ہیرو سلوسٹر سٹالون کے دیوانے نکلے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (اے پی پی) بھارتی اداکار جان ابراھیم ہالی وڈکے ایکشن ہیرو سلوسٹر سٹالون کے دیوانے نکل آئے۔انھوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں سلوسٹر سٹالون کے لئے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے فلمی کیرئیر کی ابتداء میں انھیں مشعل راہ بنایا تھا،جان بارابھام نے کہا کہ ان کی فلم دنیا میں آمد کی وجہ ہی سلوسٹر سٹالون تھے،وہ فلم ’’راکی فائیو‘‘دیکھنے کے بعد سلوسٹر سٹالون کے دیوانے ہو گئے تھے اور ان کی طرح باہر سے سخت اور دل سے نرم بننے کے لئے بالی وڈ میں آنے کی جدوجہد میں لگ گئے۔

مزید : کلچر