غازی ممتازقادری کی شہادت قابل رشک ہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

غازی ممتازقادری کی شہادت قابل رشک ہے،ہیومن رائٹس موومنٹ

لاہور(جنرل رپورٹر) ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدرمحمدناصراقبال خان،سیکرٹری جنرل محمدرضاایڈووکیٹ ،سینئر نائب صدور محمدفاروق چوہان،آصف چٹھہ ، تنو یر خان ، میا ں زا ہد لطیف ، صدرمدینہ منورہ سرفرازخان نیازی ،صدرکراچی یونس میمن ،صدرپنجاب یونس ملک ، نائب صدور پنجاب حاجی شیخ آصف ،راناظفر اللہ خا ں ، صدر فیصل آبادندیم مصطفی ،صدر قصورمیاں اویس علی ، صد ر شیخوپورہ عمران حیدر ،صدر نواب شاہ عابدطور اور صد رٹیکسلاسردارمنیراختر نے کہا ہے کہ غازی ممتازقادری کی شہادت قابل رشک ہے،نظریہ ضرورت کے تحت درست فیصلے نہیں ہوسکتے۔

غازی ممتازقادری کی شہادت پرناموس رسالت ؐ کے پروانوں کاغم وغصہ فطری ہے۔جومسلمان سرورکونین حضرت محمدصلی اللہ وعلیہ وسلم کی آن کی حفاظت کیلئے مرنے مارنے کاجذبہ نہیں رکھتا اس کااسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1