نشتر کا لو نی، 45سا لہ نا معلو م شخص کی لا ش بر آ مد، خو ف وہر اس پھیل گیا

نشتر کا لو نی، 45سا لہ نا معلو م شخص کی لا ش بر آ مد، خو ف وہر اس پھیل گیا

لا ہور (خبر نگا ر ) نشتر کا لو نی کے علا قے سے 45سا لہ نا معلو م شخص کی لا ش بر آ مد ہو نے پر خو ف وہر اس پھیل گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ نشتر کا لو نی کے علا قہ کما ہا ں روڈ کے قر یب 45سا لہ شخص کی لا ش پڑ ی تھی جسے فا ئر نگ کر کے ہلا ک کیا گیا تھا ۔راہگیر وں نے پو لیس کو اطلا ع دی جس نے آ کر لا ش کو قبضے میں لے لیا اور شنا خت کیلئے قر یبی مسا جد میں اعلا نا ت کر ائے لیکن شنا خت نہ ہو سکی۔پو لیس نے نعش کو مر دہ خا نہ میں منتقل کر د یا ۔پو لیس کے مطا بق ظا ہر ی طو ر پر لگتا ہے کہ اس شخص کو کسی نے فا ئر نگ سے قتل کر کے پھینک دیا ہے۔پو لیس نے نا معلو م افر اد کے قتل کا مقد مہ درج کر کے نعش کو مر دہ خا نہ میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی