معمو لی تنا زع پرجھگڑ ے کے دوران فا ئر نگ سے ایک نو جو ان زخمی ہو گیا

معمو لی تنا زع پرجھگڑ ے کے دوران فا ئر نگ سے ایک نو جو ان زخمی ہو گیا

لا ہور (خبر نگا ر )شا ہد رہ ٹا ؤ ن کے علا قے میں معمو لی تنا زع پرجھگڑ ے کے دوران فا ئر نگ سے ایک نو جو ان زخمی ہو گیا ۔زخمی کو اید ھی ایمبو لینس کے ذریعے نجی ہسپتا ل میں داخل کر ادیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ دو گر وپو ں میں معمو لی تنا زع پر فا ئر نگ ہو گئی جس سے ایک گر وپ کا 25سا لہ شہز اد گو لی لگنے سے شد ید زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی ۔

مزید : علاقائی