اچھر ہ ، مو ٹر سائیکل سوار کی ر کشہ سے ٹکر،نوجو ان جا ں بحق ہوگیا

اچھر ہ ، مو ٹر سائیکل سوار کی ر کشہ سے ٹکر،نوجو ان جا ں بحق ہوگیا

ہور (خبر نگا ر ) اچھر ہ کے علاقہ میں مو ٹر سائیکل سوار کی ر کشہ سے ٹکر،نتیجہ میں نوجو ان جا ں بحق ہوگیا جبکہ ر کشہ ڈرا ئیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کر دی جسے آ با ئی گا ؤ ں اوکا ڑ ہ میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ اچھر ہ پیر غا زی رو ڈ پر گزشتہ روز علی نا می نوجو ان مو ٹر سا ئیکل پر جا ر ہا تھا کہ غلط سمت سے آ نے والے ر کشہ سے ٹکرا کر شد ید زخمی ہو گیا جبکہ ر کشہ ڈرا ئیور موقع سے فرا ر ہو گیا ۔ اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ ر یسکیو کو متعد د با ر کا ل کی لیکن وہ تا خیر سے پہنچی جس پر زخمی کو خود طبی امدا د کے لئے سرو سز ہسپتا ل میں منتقل کیا گیا جہا ں خون زیا د ہ نکلنے کے با عث مو ت واقع ہو گئی ۔ پو لیس نے نعش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی