بی ایس نرسنگ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

بی ایس نرسنگ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی نرسنگ (چار سالہ پروگرام )تھرڈ اور فورتھ ائیر سپلیمنٹری 2015ء اور اینول 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔