15سا لہ گھر یلو ملازمہ کو نا معلوم کا ر سوارو ں نے بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا

15سا لہ گھر یلو ملازمہ کو نا معلوم کا ر سوارو ں نے بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا

لا ہور (خبر نگا ر ) فیکٹر ی ایریا کے علاقے میں 15سا لہ گھر یلو ملازمہ کو گھر جا تے ہو ئے نا معلوم کا ر سوارو ں نے اغوا کے بعد بد اخلا قی کا نشانہ بنا ڈا لا، پو لیس نے مقد مہ در ج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق والٹن کار ہا ئشی محمد حسین محنت مزدور ی کرتا ہے،اس کی 15سا لہ بیٹی ما فیہ مقامی علاقہ میں ر فیق نا می شخص کے گھر ملازمہ ہے ۔ پو لیس کے مطا بق گزشتہ روز ما فیہ کا م کا ج کے لئے گئی اور گھر واپس نہ آ ئی جس پر والد نے ما لک سے پو چھا تو اسکا کہنا تھا کہ ما فیہ گھر سے چلی گئی ہے اسے تقر یبا 2گھنٹے ہو گئے ہیں ۔محمد حسین گھر واپس آ یا تو ما فیہ گھر آ چکی تھی جس پر ما فیہ سے پو چھا گیا تو اس نے بتایا کہ اسے کا ر سوا ر دو افرا د اغوا کر کے لے گئے اور اسے بد اخلا قی کا نشانہ بنا یا اور بعدازا ں اسے سڑ ک کے کنا رے پھینک کر فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے مقد مہ نمبر 347/16در ج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی