ایم بی اے کے نتائج

ایم بی اے کے نتائج

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی اے (ساڑھے تین سالہ پروگرام )پارٹ ون اور ٹو اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4