گا ڑ ی سے شر اب کی سینکڑ وں بو تلیں بر آ مد،ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر لیا گیا

گا ڑ ی سے شر اب کی سینکڑ وں بو تلیں بر آ مد،ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر لیا گیا

لا ہور (خبر نگا ر )مصطفی ٹا ؤ ن کے علا قے سے ایک گا ڑ ی سے شر اب کی سینکڑ وں بو تلیں بر آ مد کر کے ڈرائیو ر کو گر فتا ر کر لیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ وحد ت روڈ پر مصطفی ٹا ؤ ن کے نز دیک پو لیس نے نا کہ لگا رکھا تھا ۔را ت گئے کا ر نمبر 579کو روک کر تلا شی لی گئی تو اس میں ولا ئتی شر اب کی 188بو تلیں بر آ مد ہو ئیں۔پو لیس نے ملز م شہز اد کو گر فتا ر کر لیا ہے۔ملز م نے بتا یا کہ وہ شر اب اقبا ل ٹا ؤ ن سے لا رہا تھا، وہ مختلف ہو ٹلو ں اور قحبہ خا نو ں میں شر اب سپلا ئی کر تا ہے۔

مزید : علاقائی