پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر 15لاکھ سے زائد افراد کا وزٹ

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ پر 15لاکھ سے زائد افراد کا وزٹ

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی آفیشل ویب سائٹ کا 15لاکھ سے زائد افراد وزٹ کر چکے ہیں۔ ان افراد کا تعلق پاکستا ن سمیت مختلف ممالک سے ہے۔یہ ویب سائٹ یکم ستمبر 2015کو پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام لانچ کی گئی تھی۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے اس ویب سائٹ میں سکول پارٹنرز سمیت مختلف متعلقین کی سہولت کے لیے ضروری فیچرز متعارف کروائے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4