نشتر کا لو نی، ڈا کٹر کے گھر کے با ہر نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ،ملزمان فرار

نشتر کا لو نی، ڈا کٹر کے گھر کے با ہر نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ،ملزمان فرار

لا ہور (خبر نگا ر ) نشتر کا لو نی کے علاقہ میں ڈا کٹر کے گھر کے با ہر نا معلوم افرا د کی فا ئر نگ، پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغاز کردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ر حمت کا لو نی کے ر ہا ئشی ڈاکٹر مبشر حسین نے مقامی علاقہ میں کلینک بنا ر کھا ہے۔ گزشتہ روز نا معلوم افرا د نے اس کے گھر کے با ہر فا ئر نگ کی اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ پو لیس نے موقع پر پہنچ کر کا رروا ئی کا آغا زکردیا ہے ۔ متا ثر ہ شخص نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس واقعہ کے ذمہ داران کو گرفتار کیا جائے اور انہیں اور ان کی فیملی کو جان کا تحفظ فراہم کیا جائے۔

مزید : علاقائی