پنجاب،18جیلیں ماڈل قراردینے کی سمری تیار،اقدامات شروع

پنجاب،18جیلیں ماڈل قراردینے کی سمری تیار،اقدامات شروع

لا ہور (کرائم رپورٹر)محکمہ جیل خا نہ جا ت نے پنجا ب کی 18جیلو ں میں عا لمی معیا ر کی سہو لتیں فر اہم کر کے انھیں ما ڈل قر ار دینے کی سمر ی تیا ر کر لی ۔اس سلسلے میں وزارت جیل خا نہ جا ت نے اقد اما ت بھی شر وع کر دئیے ہیں۔ما ڈل جیلو ں میں ہا ئی پر وفا ئل قید یو ں کو رکھنے کے لئے خصو صی بیر کس بھی بنا ئی گئی ہیں ۔جیلو ں کی سیکو رٹی کو ہا ئی الر ٹ کر نے ان کی دیو رایں اونچی کر نے اور جیل میں اہلکا روں کو جد ید اسلحہ فر اہم کر نے کے لئے اقد اما ت کیے جا ئینگے ۔تا ہم حکو مت پنجا ب کی طر ف سے ہد ایت کے بعد وزارت داخلہ نے محکمہ جیل خا نہ جا ت کو ہد ایت کی ہے کہ صو بہ بھر کی تما م جیلو ں میں لو ڈ شیڈ نگ کے خا تمہ کیلئے ڈبل فیڈر کنکشن اور جنر یٹر ز کیلئے خصو صی فنڈ ز مختص کر نے کی ہد ایت کی ہے تا کہ بجلی کی بند ش کی صو رت میں جنر یٹر زکے ذریعے بجلی فر اہم کر نے میں مد د مل سکے ۔یا د رہے کہ جن جیلو ں میں کا لعد م تنظیمو ں سے وابستہ افر اد ،دہشت گر دوں کے مبینہ سہو لت کا ر اور گنجا ئش سے زائد قید ی ہیں وہا ں مشکلا ت پیش آ رہی ہیں۔

مزید : علاقائی