سڑک عبور کرتے ٹرک کی ٹکر سے نامعلوم معمرخاتون جاں بحق

سڑک عبور کرتے ٹرک کی ٹکر سے نامعلوم معمرخاتون جاں بحق

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)سڑک کراس کر تی نامعلوم معمرخاتون واپڈا کے ٹرک کی ٹکر سے جاں بحق واقعات کے مطابق چونگی نمبر 8کے قریب نامعلوم معمر خاتون سڑک کر اس کر رہی تھی کہ سیالکوٹ کی جانب سے آنے والے واپڈا کے تیز رفتار ٹرک نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں خاتون شدید زخمی ہو گئی جسے طبی امداد کے لیئے سول ہسپتال لا یا گیا جہاں ایمر جنسی میں موجود ڈاکٹر نے اس کی جان بچانے کی کوشش کی لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی ۔

مزید : علاقائی