ممتاز قادری کی جرأت اور ایمانی غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں،مولانا عامر

ممتاز قادری کی جرأت اور ایمانی غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں،مولانا عامر

لاہور( نمائندہ خصوصی ) انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی رابطہ سیکٹری مولانا قاری محمد رفیق وجھوی اور مولانا محمد عامر نے کہا ہے کہ ممتاز قادری کی جرأت اور ایمانی غیرت کو سلام پیش کرتے ہیں ناموس رسالت کے تحفظ کیلئے ان کی خدمات ناقابل فراموش اور تاریخ کا حصہ ہیں اس موقعہ پر جامعہ شمس العلوم مسجد نیاز بلال گنج میں ممتاز قادری شہید کے درجات کی بلندی اور ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی تقریب منعقد کی گئیجس میں مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے دعا کرائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4