گکھڑ منڈی:دوکان کا تنازع ،کرایہ دار کابھائیوں سمیت مالک پر حملہ

گکھڑ منڈی:دوکان کا تنازع ،کرایہ دار کابھائیوں سمیت مالک پر حملہ

گکھڑ منڈی(نمائندہ خصوصی) جی ٹی روڈ سے مین بازار کے داخلی راستہ پر واقع ایک دو کا ندار شہباز بٹ پیکو سنٹر والے نے انجمن تاجران کے صدر کے مطالبہ ا حتجاج پر دوکان بند نہ کرنے پرفریقین میں ہاتھا پائی ، شہباز بٹ کے بھا ئی فیاض بٹ نے پستول نکا ل کر فا ئر نے کی کوشش کی موجود دوکانداروں نے بیچ بچاؤ کر ایا جس پر مذکورہ دوکاندار اپنے بھا ئیوں سمیت دوکان چھوڑ کر بھا گ گئے بعد ازاں اس وقوعہ کے سلسلہ میں انجمن تاجران کے صدر میاں مون ثاقب نے پو لیس تھا نہ گکھڑ کو ایک تحریری درخواست دی ہے۔

مزید : علاقائی