قبول اسلام

قبول اسلام

لاہور(پ ر)بفضل خدا تعالیٰ تصدیق کی جاتی ہے کہ عمران مسیح ولد نیامت مسیح نے جاضمع مسجد توحید 9-BI واقع ٹاؤن شپ لاہور میں فقی محمد زکریا صاحب کے ہاتھ پر پیش امام مولانا محمد طیب عثمان اور نمازیوں کی موجودگی میں کلمہ طیبہ پڑھا، اور دین حق کو قبول کیا۔ لہٰذا مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے اسکانام عمران مسیح سے محمد عمران رکھ دیا گیا ہے اور آئندہ اس کواسی نام سے لکھا اور پکارا جائے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4