سجاداحمد بھٹہ کے والد کی وفات پراظہار تعزیت

سجاداحمد بھٹہ کے والد کی وفات پراظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ،اعجازاحمد چوہدری، ، شبیر سیال، غلام محی الدین دیوان ،چوہدری ظاہر اولکھ ،علیم اللہ ورائچ اور ثوبیہ کمال خان نے سینئر صحافی سجاداحمد بھٹہ کے والد کی وفا ت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعاء کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے اور سوگوارخاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین

مزید : میٹروپولیٹن 4