خاتون شوہر کیخلا ف تحفظ حقوق نسواں کے تحت مقد مہ در ج کروانے تھانے پہنچ گئی

خاتون شوہر کیخلا ف تحفظ حقوق نسواں کے تحت مقد مہ در ج کروانے تھانے پہنچ گئی

لا ہور ( خبر نگا ر ) گر ین ٹاؤن کے علاقہ شوہر کے تشد د کر نے پر خاتون تھا نہ پہنچ گئی ۔ خاتو ن کا مطا لبہ تھا کہ اسکے شوہر کے خلا ف تحفظ حقوق نسواں کے تحت مقد مہ در ج کر لیا جا ئے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گر ین ٹاؤن 997\5D کی ر ہا ئشی 1بچے کی ما ں بشریٰ بی بی جس عر صہ 5سا ل قبل طیب نا می شخص سے شا د ی ہو ئی ہے ۔ خاتون کی جا نب سے دی گئی در خواست کے مطا بق شوہر طیب کے ساتھ کھا نا پکا نے پر تلخ کلا می ہو ئی جس پر شوہر نے اسے تھپڑ ما رے اور تشد د کا نشانہ بنا یا ۔ خاتو ن نے الزا م عا ئد کیا ہے کہ شوہر اس پر پہلے بھی تشد د کرتا ہے اور قتل کر نے کی د ھمکیا ں بھی د یتا ہے ۔ پو لیس نے خاتو ن کو میڈ ئیکل کے لئے ہسپتا ل منتقل کردیا ۔ پو لیس کاکہنا تھا کہ میڈ ئیکل ر پو رٹ کے بعد تحفظ حقوق نسواں کے تحت مقد مہ در ج کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : صفحہ آخر