تحریک انصاف (ن) کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

تحریک انصاف (ن) کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف (ن) بھی بن گئی۔ پارٹی کے سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی نظریاتی کے نام سے نئی پارٹی الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرا دی۔پاکستان مسلم لیگ ن کے بعد پاکستان تحریک انصاف ن کے نام سے بھی نئی جماعت بن گئی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ناراض اور سابق رہنما اختر اقبال ڈار نے الیکشن کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے نام سے نئی جماعت رجسٹرڈ کرا دی ہے۔ اختر اقبال ڈار اس جماعت کے چیئرمین ہوں گے

مزید :

صفحہ آخر -