جھل مگسی،دوگروپوں میں مسلح تصادم،3افرادجاں بحق

جھل مگسی،دوگروپوں میں مسلح تصادم،3افرادجاں بحق

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان کے علاقے جھل مگسی میں دو گروپوں میں تصادم 3 افراد جاں بحق اطلاعات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گنداوہ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ظفراللہ ‘ محمد عارف اور مہر اللہ جاں بحق ہوگئے لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا مزید تفتیش کی جارہی۔

مزید : صفحہ آخر