پریس کلب تحصیل ٹوپی کے انتخابات ، بخت شیر اسیر صدر منتخب

پریس کلب تحصیل ٹوپی کے انتخابات ، بخت شیر اسیر صدر منتخب

ٹوپی (نامہ نگار)پریس کلب تحصیل ٹوپی کے انتخابات ، بخت شیر اسیر صدر عظمت علی خان جنرل سیکر ٹری جب کہ ظاہر شاہ اعوان فنانس سیکرٹری منتخب ، تفصیلات کے مطابق پریس کلب تحصیل ٹوپی کے انتخابات 28-02-2016 کو پریس کلب کے دفتر میں فضل خالق کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس کا آغاز قاری زاہد حسین کی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت سے ہواجس کی پوری بات باقعدہ جمہوری طریقے سے انتخابات کا عمل شروع ہوا انتخابات کے نتیجے میں ممتاز شاعر ادیب اور صحافی بخت شیر اسیر صدر شیر اعظم جدون نائب صدر عظمت علی خان جنرل سیکر ٹری زبیر یوسف زئی جائنٹ سیکر ٹری ظاہر شاہ اعوان فنانس سیکرٹری جب کہ قاری زاہد حسین پریس سیکرٹری منتخب ہوئے نو منتخب قابینہ سے صدر بخت شیر اسیر جنرل سیکرٹری عظمت علی خان مختصر ختاب کرتے ہوئے تمام ساتھیوں کے بھر پور اعتماد کا شکریہ ادا کیا اور اس اعظم کا اظہار کیا کہ پریس کلب کے ترقی اور صحافیوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کر نے اور ان کے تمام در پیش مسائل کے حل کیلئے بھر پور کو ششیں کریں گے ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر