بٹ خیلہ ،ناکہ بندی کے دوران ایک شخص سے بارودی مواد برآمد

بٹ خیلہ ،ناکہ بندی کے دوران ایک شخص سے بارودی مواد برآمد

بٹ خیلہ (بیورورپورٹ)مالاکنڈ لیویز نے سینکڑوں گرام بارودبرآمدکرکے ملزم کوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ مالاکنڈلیویز فورس تھانہ کوٹ نے ناکہ بندی کے دوران ملزم بختیارولدسربلندساکن خانوڑے مالاکنڈ ایجنسی سے503 گرام بارودبرامدکرکے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : کراچی صفحہ آخر