شہزاد ہ خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

شہزاد ہ خان کی رسم قل آج ادا کی جائے گی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پاکستان پیپلزپارٹی مالاکنڈ کے ضلعی صدرمحمدزادہ بھٹوکے والدشہزادہ خان کے رسم قل آج گاؤں خیمہ تیمرگرہ میں اداکی جائیگی مرحوم سلیم اللہ ،سمیع اللہ کے بھی والدجبکہ گل رحمان اورمحمدحکیم کے بھائی تھے۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر