پاکستانی سفارتکاروں کو جیل میں قید ہم وطنوں کے ساتھ ملنے سے روک دیا گیا

پاکستانی سفارتکاروں کو جیل میں قید ہم وطنوں کے ساتھ ملنے سے روک دیا گیا
پاکستانی سفارتکاروں کو جیل میں قید ہم وطنوں کے ساتھ ملنے سے روک دیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نئی دہلی (ویب ڈیسک) پاکستانی سفارتکاروں کو راجھستان کے شہر جے پور کی جیل میں قید پاکستانیوں سے ملنے سے روک دیا گیا، پاکستانی سفارتکاروں کا ایک وفد 25 فروری کو قیدیوں سے ملنے آیا تھا جے پور جیل میں قید 25 پاکستانیوں میں ماہی گیر شامل ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا، ہائی کمیشن نے کہا ہے کہ مستقبل میں ایسے واقعے کا اعادہ نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے۔

مزید : بین الاقوامی