رینالہ خورد میں دولہا دکھایا اور بیاہنے کوئی دوسرا آگیا‘ تلخ کلامی‘ بارات بغیر دلہن کے واپس

رینالہ خورد میں دولہا دکھایا اور بیاہنے کوئی دوسرا آگیا‘ تلخ کلامی‘ بارات ...
رینالہ خورد میں دولہا دکھایا اور بیاہنے کوئی دوسرا آگیا‘ تلخ کلامی‘ بارات بغیر دلہن کے واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ (ویب ڈیسک) دولہا دکھایا اور بیاہنے کوئی اور آگیا، بارات بغیر دلہن کے واپس کردی گئی۔ نواحی گاﺅں 20 ٹو ایل میں ساہیوال کے علاقہ سے بارات آئی جب لڑکیاں اور گھر والے دولہا پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرنے لگے تو حیران رہ گئے یہ تو وہ لڑکا نہیں جو دکھایا گیا تھا اس بات پر لڑکے اور لڑکی والوں میں تلخ کلامی ہو گئی اور بارات بغیر دلہن کے واپس کردی گئی۔

مزید :

اوکاڑہ -