مقبوضہ کشمیر میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے بچے سمیت 4 افراد ہلاک2زخمی

مقبوضہ کشمیر میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے بچے سمیت 4 افراد ہلاک2زخمی
مقبوضہ کشمیر میں شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ لگنے سے بچے سمیت 4 افراد ہلاک2زخمی

  

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیرکے علاقے ڈوڈامیں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بھارتی میڈ یا کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک بچہ ، ایک مرد اور دو خواتین شامل ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہیں جنہیںہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی