ممتاز قادری نے جیل میں کتاب بھی لکھی:رپورٹ

ممتاز قادری نے جیل میں کتاب بھی لکھی:رپورٹ
ممتاز قادری نے جیل میں کتاب بھی لکھی:رپورٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں ممتاز قادری نے نبی پاک ﷺکے ساتھ اپنی عقیدت اور سلمان تاثیر کے قتل کے بعد اس کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر مشتمل ایک کتاب تحریر کی جس سے متعلق ان کی خواہش تھی کہ اس کی پھانسی کے بعد اس کتاب کو پبلش کیا جائے۔ مقامی اخبار نئی بات کے مطابق  کتاب میں اپنے زمانہ عسیری کے دوران ممتاز حسین قادری نے اہم واقعات کی منظر کشی کی۔

مزید : راولپنڈی