ممتاز قادری کو پھانسی، برسی 4سال بعد ہوگی

ممتاز قادری کو پھانسی، برسی 4سال بعد ہوگی
ممتاز قادری کو پھانسی، برسی 4سال بعد ہوگی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سرگودھا (ویب ڈیسک) گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل میں پھانسی لگنے والے ممتاز قادری کو پھانسی لگانے کی تاریخ 29 فروری 4سال بعد برسی کے موقع پر دوبارہ آئے گی تاہم یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ اسلامی تاریخ کے حساب سےہرسال  انیس جمادی الاول کو برسی منانے کا اعلان کردیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق عیسوی سال کے حساب سے29 فروری کو ممتاز قادری کو پھانسی دی گئی، 29 فروری تاریخ لیپ کا سال ہونے کے باعث 2016ءمیں آئی، تاہم اب 29فروری چار سال بعد 2020ءمیں دوبارہ آئے گی اور یوںتین سال تک ممتاز قادری کی برسی کے موقع پر 29 فروری کی تاریخ کلینڈر پر نہ ہوگی۔

مزید : سرگودھا