ہیپی برتھ ڈے، شاہدآفریدی کی عمر 36سال ہوگئی

ہیپی برتھ ڈے، شاہدآفریدی کی عمر 36سال ہوگئی
ہیپی برتھ ڈے، شاہدآفریدی کی عمر 36سال ہوگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی آل راﺅنڈ رشاہدآفریدی آج اپنی سالگرہ منارہے ہیں ، وہ 36سال کے ہوگئے ہیں ۔

شاہدخان آفریدی یکم مارچ 1980ءکو پیداہوئے اور نوجوانی میں ہی یعنی 16سال کی عمر میں اکتوبر 1996ءمیں کرکٹ کیریئرکا آغاز کیا ۔ ان کا دوسرا میچ تھاجب اُنہوں نے ون ڈے کی تاریخ میں صرف 37گیندوں پر تیز ترین سینچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔اس کے بعد شاہدآفریدی اپنے چھکوں اور سپن باﺅلنگ کی وجہ چھائے رہے جبکہ مجموعی طورپر تینوں فارمیٹس کی کرکٹ میں شائقین کو گرویدہ بنائے رکھا۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئےیہاں کلک کریں۔

شاہدآفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 535وکٹیں حاصل کرکےک 11095رنزجوڑرکھے ہیں ۔ منگل کو آفریدی کے ہزاروں مداحوں نے سوشل میڈیا پر اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔

مزید : کھیل