پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم
پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت کیلئے 10 رکنی کمیٹی قائم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج کے حصص کی فروخت کیلئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے 10 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔10 رکنی کمیٹی ڈی میوچلائزیشن اینڈ اینٹی گریشن ریگولریشن کے تحت قائم کی گئی۔

مزید : بزنس