آسٹریلین بھابھی بھی عامر کی گرویدہ بن گئیں

آسٹریلین بھابھی بھی عامر کی گرویدہ بن گئیں
آسٹریلین بھابھی بھی عامر کی گرویدہ بن گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آن لائن) ایشیاءکپ ٹی 20 میں روایتی حریف بھارت کے خلاف فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے شاندار باﺅلنگ سپیل نے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا کو بھی ان کا گرویدہ بنا دیا۔ آسٹریلین بھابھی کا کہنا تھا کہ پاکستانی باﺅلنگ کے پہلے 20 منٹ دیکھنے لائق تھے اور بالخصوص محمد عامر کے سپیل نے انہیں خوب متاثر کیا۔

مزید :

کھیل -