مردم شماری پر 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے، ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: چیف ادارہ شماریات

مردم شماری پر 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے، ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: چیف ...
مردم شماری پر 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے، ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے: چیف ادارہ شماریات

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے کہا ہے کہ مردم شماری پر ابھی تک 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے تاخیر ہورہی ہے ۔

چیف ادارہ شماریات آصف باجوہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پر ابھی تک 50 کروڑ روپے خرچ ہوچکے ہیں یہ مرحلہ وار نہیں کرائی جاسکتی۔ آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے مردم شماری میں تاخیر ہورہی ہے اس کام کیلئے پولیس نہیں فوج درکار ہے نئی تاریخ سے متعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے فوج اور صوبوں سے مشاور ت کے بعد ہی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید : قومی