نیب کا میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز

نیب کا میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز
نیب کا میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات کا آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے میٹروبس منصوبے میں کرپشن کی تحقیقات شروع کرتے ہوئے متعلقہ محکموں سے پراجیکٹ کی دستاویزات طلب کرلیں۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے ایل ڈی اے، پی اینڈ ڈی، ٹیپاسے پروجیکٹ کی دستاویزات طلب کی ہیں جبکہ پروجیکٹڈائر یکٹر اور دیگر متعلقہ افسران کے کوائف بھی مانگے ہیں۔ اس کے علاوہ میٹرو بس منصوبے میں ای ٹکٹنگ اور کنسلٹنگ فیس میں گھپلوں کی تحقیقات بھی ہونگی۔

مزید :

قومی -