عمران خان کی ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید

عمران خان کی ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید
عمران خان کی ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ’پنجاب فاریسٹ ترمیمی بل 2016 ‘ لانے پر پنجاب حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں پہلے ہی جنگلات کی زمین سب سے کم ہے ، ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کی اراضی پر قبضے سے صورتحال خراب ہورہی ہے اور رقبے میں سالانہ 3 ہزار ہیکٹرز کمی آرہی ہے جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی طریقے سے منتقلی اور قبضے سے صورتحال پر صورتحال مزید خراب ہوگی۔

مزید : قومی