ممتازقادری کی نمازجنازہ، مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر بھی پہنچ گئے

ممتازقادری کی نمازجنازہ، مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر بھی پہنچ ...
ممتازقادری کی نمازجنازہ، مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر بھی پہنچ گئے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی حاجی عمران ظفر سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل کے الزام میں سزا پانیوالے ممتاز قادری کے جنازہ میں شرکت کیلئے پہنچ گئے اور ان کی سوشل میڈیا پرممتازقادری کے جسدخاکی کیساتھ ایک تصویربھی وائرل ہورہی ہے ۔

پارلیمانی سیکریٹری حاجی عمران ظفر 2013ءمیں ہونیوالے عام انتخابات میں گوجرانوالہ کے حلقہ پی پی 111سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ہیں اوراُن کا تعلق وفاق وصوبے کی حکمران جماعت مسلم لیگ ن سے ہے ۔

مزید : راولپنڈی