سونا مہنگا پھر مہنگا،500روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 48ہزار 600روپے کا ہو گیا

سونا مہنگا پھر مہنگا،500روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 48ہزار 600روپے کا ہو گیا
سونا مہنگا پھر مہنگا،500روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 48ہزار 600روپے کا ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 500روپے اضافہ ہو گیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق سونے کی قیمت میں 500روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 48600روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 429روپے اضافہ ہوا ہے جس سے قیمت 41657روپے ہو گئی ہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 18ڈالر بڑھ کر 1240ڈالر فی اونس ہو گئی ہے.

مزید : بزنس