شرمین کو ملنے والا آسکر ریسکیو 1122کے لیے بھی اعزاز ہے :چوہد ری شجاعت

شرمین کو ملنے والا آسکر ریسکیو 1122کے لیے بھی اعزاز ہے :چوہد ری شجاعت
شرمین کو ملنے والا آسکر ریسکیو 1122کے لیے بھی اعزاز ہے :چوہد ری شجاعت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ شرمین عیبد چنائے کا ملنے والا آسکر ایوارڈ ریسکیو 1122کے لیے بھی اعزاز ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت نے شرمین عبید چنائے کو آسکر جیتنے پر مبارک بار دیتے ہوئے کہا کہ فلم ”دی گرل ان اے ریور“حافظ آباد کی لڑکی کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر مبنی ہے جسے غیرت کے نام پر گولی مار کر دریا میں بھینگ دیا گیا تھا ۔زخمی لڑکی کو ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے زندہ بچایا تھا اس لیے شرمین عبید چنائے کو ملنے والا ایوارڈ ریسکیو 1122کے لیے بھی اعزاز کی بات ہے ۔

مزید : لاہور