لاہور،اردو بازار پیر مکی سے ممنوعہ لٹریچر چھاپنے کے الزام میں 2افراد گرفتار

لاہور،اردو بازار پیر مکی سے ممنوعہ لٹریچر چھاپنے کے الزام میں 2افراد گرفتار
لاہور،اردو بازار پیر مکی سے ممنوعہ لٹریچر چھاپنے کے الزام میں 2افراد گرفتار

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے اردو بازار پیر مکی سے ممنوعہ لٹریچر چھاپنے کے الزام میں 2افراد گرفتار کر لیا ۔

سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان بابر اور افتخار نے کیولری گراو¿نڈ میں پریس لگا رکھا ہے جہاں وہ ممنوعہ لٹریچر چھاپتے ہیں اورجب ملزمان کو گرفتارکیا گیا تو وہ وہ ممنوعہ لٹریچر لے کر اردو بازار آئے تھے ۔

مزید : لاہور