امریکہ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی

امریکہ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی
امریکہ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوزکے مطابق واشنگٹن میں وفاقی وزیر احسن اقبال اور وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے امریکی وزیر توانائی سے ملاقات کی جس توانائی کے شعبے میں دو طرفہ تعاون پر بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر امریکی وزیر توانائی نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں تکنیکی معاونت کی پیشکش کردی ۔

مزید : قومی