آصف علی زرداری ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر کل میڈ یا سے گفتگو کریں گے

آصف علی زرداری ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر کل میڈ یا سے گفتگو کریں ...
آصف علی زرداری ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر کل میڈ یا سے گفتگو کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر کل میڈ یا سے گفتگو کریں گے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق آصف علی زرداری سے رحما ن ملک نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا گیا ۔اس موقع رحمان ملک نے آصف علی زرداری کو پٹھان کوٹ واقعے کی پاکستان میں ایف آئی آر کے اندراج پر بھی بریفنگ دی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری ملک کی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر کل میڈ یا سے گفتگو کریں گے ۔

مزید :

قومی -