چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا آذر بائیجان کا دورہ

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا آذر بائیجان کا دورہ
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کا آذر بائیجان کا دورہ

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے آذر بائیجان کی فوجی قیادت سے ملاقات کی ہے جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور فوجی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ جنرل راشد محمود نے آذر بائیجان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فوجی قیادت سے ملاقا ت کی ۔اس موقع پر جنر ل راشد نے باکو میں جنگی ہیروز کی یاد گار پر پھول بھی چڑھائے ۔

مزید : قومی