اپر دیر میں پولیس کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار

اپر دیر میں پولیس کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار
اپر دیر میں پولیس کی کارروائی ،3مشتبہ افراد گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )اپردیر  میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث  3مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق اپردیر کے علاقہ غازی گے خوڑ میں سرچ آپریشن کے دوران 3مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتارکیاگیاہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں ملزمان چترال کے جنگلات سے مزدوروں کے اغوا ،اسکاؤٹس اورسیکورٹی اہلکاروں کی چیک پوسٹوں پر حملے میں ملوث  ہیں جبکہ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیاگیاہے۔

مزید : پشاور