A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

لیویز فورس کی باجوڑ ایجنسی میں کارروائی، 12دیسی ساختہ بم برآمد

لیویز فورس کی باجوڑ ایجنسی میں کارروائی، 12دیسی ساختہ بم برآمد

Mar 01, 2017 | 21:03:PM

باجوڑ ایجنسی (ڈیلی پاکستان آن لائن) لیویز فورس نے باجوڑ ایجنسی میں کارروائی کرتے ہوئے12دیسی ساختہ بم بر آمد کر لئے۔

شہر لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سر چ آپریشن، 12مشتبہ افراد گرفتار

پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقے راغ گان ڈھیرئی میں سڑک کنارے نصب 12بم بر آمدہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی لیویز فورس کی نفری موقع پر پہنچ گئی اور بم ڈسپوزل سکواڈکو بھی جائے وقوعہ پرطلب کر لیا جس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے برآمد ہونیوالے دیسی ساختہ بموں کو ناکارہ بنا دیا۔تاہم بموں کو ناکارہ بنانے کے بعد لیویز فورس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے علاقے میں سر چ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزیدخبریں