شاہین آفریدی کی تباہ کن باولنگ پر بابراعظم کی وکٹ ،ویڈیو دیکھیں

شاہین آفریدی کی تباہ کن باولنگ پر بابراعظم کی وکٹ ،ویڈیو دیکھیں
شاہین آفریدی کی تباہ کن باولنگ پر بابراعظم کی وکٹ ،ویڈیو دیکھیں
سورس:   twitter/psl

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز کے باولر شاہین آفریدی نے آج کراچی کنگز کے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔شاہین آفریدی نے کراچی کنگز کے بابر اعظم کو جلد آوٹ کر کے ٹیم کی جیت کی بنیاد رکھی ۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

PSL -PSL Video Gallery -