میچ جیتنے کے بعد فخر زمان کی جشن مناتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز کے اوپنر بلے باز فخر زمان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 83رنز بنائے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں ۔۔۔
A reminder why @FakharZamanLive is the boss ????
Join the Googly Challenge by uploading your videos with the hashtag #GooglyChallenge#HBLPSL6 | #MatchDikhao | #KKvLQ pic.twitter.com/3TRDSGnD8A
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 28, 2021