سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفندیارولی

 سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفندیارولی
 سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،اسفندیارولی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ جمہوریت کی جیت ہے،پہلے دن سے کہہ رہے ہیں قانون سازی پارلیمنٹ کا کام ہے ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سربراہ اے این پی نے کہاکہ سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، حکومتی بدنیتی ظاہر ہوچکی ہے،آرڈیننس سے ملک نہیں چلائے جاسکتے،یہ حکومت روز اول سے آمریت کی طرز حکمرانی پر عمل پیرا ہے،حکومت اگر واقعی اوپن بیلٹ چاہتی تو اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلتی۔