وہ گاڑیاں جن کیخلاف کریک ڈاؤن کو حتمی شکل دیدی گئی

وہ گاڑیاں جن کیخلاف کریک ڈاؤن کو حتمی شکل دیدی گئی
وہ گاڑیاں جن کیخلاف کریک ڈاؤن کو حتمی شکل دیدی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کسٹمز نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے پلان کو حتمی شکل دیدی ہے  اور کارروائی کا رواں ماہ آغاز کر دیا جائے گا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کےحوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں، پولیس، ضلعی ا نتظامیہ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کے پلان کو حتمی شکل دی گئی جس کے مطابق کریک ڈائون کا آغاز رواں ماہ میں شروع کیا جائے گا ۔