آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
سورس:   ISPR

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےبرطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر افغانستان میں قیام امن کے حوالے سے  بھی بات چیت ہوئی۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -