کنگنا رناوت کے لیے بڑی مشکل، عدالت نے اداکارہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

کنگنا رناوت کے لیے بڑی مشکل، عدالت نے اداکارہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا
کنگنا رناوت کے لیے بڑی مشکل، عدالت نے اداکارہ کے خلاف بڑا حکم جاری کردیا

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی عدالت نے اداکارہ کنگنا رناوت کے قابل ضمانت  وارنٹ گرفتار جاری کردئیے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے یکم مارچ کو پیش نہ ہونے پر بالی ووڈ کوئن کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔بھارت کے معروف نغمہ نگار جاوید اختر نے  اداکارہ کے خلاف درخواست دائر کی تھی جس میں انھوں نے الزام عائد کیا تھا کہ کنگنا رناوت نے قومی ٹیلی وژن پر بیٹھ کر ان کی تضحیک کی ہے۔

مزید :

تفریح -